ETV Bharat / state

ترال : کانگریس رہنما سریندر سنگھ نے عوامی وفود سے ملاقات کی - ترال کے مختلف علاقوں کا دورہ

سریندر سنگھ نے عوام کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کے مسائل انتظامیہ کی نوٹس میں لائیں گے۔

سریندر سنگھ عوامی وفود سے ملاقات کی
سریندر سنگھ عوامی وفود سے ملاقات کی
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 10:09 PM IST

کانگریس کے جنرل سیکریٹری سریندر سنگھ چنی نے آج ترال کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے عوامی وفود سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

تفصیلات کے مطابق سریندر سنگھ چنی نے ترال کے دور افتادہ گاوں نارستان، گترو، آری پل اور نزدیکی دیہات کا دورہ کیا اور وہاں کئ عوامی وفود سے ملاقات کی۔

سریندر سنگھ عوامی وفود سے ملاقات کی

سریندر سنگھ نے عوام کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کے مسائل انتظامیہ کی نوٹس میں لائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے
پٹاخے تو پھوڑیں گے ہی لیکن انتظامیہ کی مرضی کے تحت

اس دوران انہوں نے کہا 'ڈی ڈی سی انتخابات میں عوام کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ اس سے انکے مقامی مسائل مقامی سطح پر ہی حل ہوں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.