ETV Bharat / state

اونتی پورہ: سڑک حادثے میں سومو ڈرائیور جاں بحق - اردو نیوز اونتی پورہ

اونتی پورہ میں ایک سومو گاڑی، ڈرائیو کے قابو سے باہر ہوگئی اور حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں ڈرائیور کی موت ہو گئی۔

sumo driver killed in road accident in awantipora
سڑک حادثے میں سومو ڈرائیور جاں بحق
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 10:34 PM IST

اونتی پورہ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور کی موت ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق سومو گاڑی اچانک بے قابو ہوجانے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگیا تھا جسے پامپور سب ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔

پولیس نے ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت پوچھل پلوامہ کے غلام محمد میر کے بطور کی ہے۔ اونتی پورہ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:

رامبن: سڑک حادثے میں سینئر صحافی زخمی

مذکورہ ڈرائیور کی لاش آبائی گاؤں لائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.