ETV Bharat / state

Protest in IUST Awantipora: اسلامک یونیورسٹی میں غیر معیاری غذا کے خلاف طالبات کا احتجاج - اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کی طالبات نے آج انتظامیہ نے ہوسٹل میں غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کے خلاف یونیورسٹی انٹطامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ طالبات نے ہوسٹل میں معیاری غذا کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔Protest in IUST Awantipora

students-protested-over-substandard-food-at-iust-awantipora
اسلامک یونیورسٹی میں غیر معیاری غذا کو لیکر طالبہ کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 29, 2022, 10:18 PM IST

ترال: اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں آج ہوسٹل میں قیام پزیر طالبات نے انہیں غیر معیاری اور ناصاف کھانا فراہم کرنے کے خلاف یونیورسٹی کیمپس میں احتجاج کیا۔ طالبات ہم کیا چاہتے انصاف کے نعرے لگا رہی تھیں۔ Protest in IUST Awantipora

اسلامک یونیورسٹی میں غیر معیاری غذا کو لیکر طالبہ کا احتجاج

ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ ہفتے سے کئی بار چاول سمیت سبزیوں میں کیڑے مکوڑے نکلے، تاہم یونیورسٹی انتظامیہ معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیتا ہے جس کے بعد اب وہ تنگ آکر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے۔ انہوں نے ہوسٹل میں معیاری غذا کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:

Conference on Iqbal at IUST: علامہ اقبالؒ کی روحانی دنیا کے موضوع پر کانفرنس

وہیں ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ شبیر بٹ نے اس معاملے کے تعلق سے پروفیسر انیسہ خان ڈین اسٹوڈنٹس اسلامک یونیورسٹی سے رابطہ کیا تو انھوں نے بتایا کہ ہوسٹل میں معیاری کھانا فراہم کیا جا رہا ہے اور گذشتہ دنوں سے جو شکایات سامنے آ رہی ہیں، ان کا سنجیدگی سے نوٹس لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طالبات کی سبھی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.