ETV Bharat / state

ایس ایس پی اونتی پورہ نے گل دستے پیش کیے - بتایا کہ عوام کی صحت

پہلے سرینگر اور اس کے بعد شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ میں ڈاکٹروں اور پولیس کی آپسی تکرار کے بعد پولیس نے محکمہ صحت کے ساتھ بڑھتی ناچاقی کو دور کرنے کے لیے انہیں گلدستہ دے کر رشتوں کو استوار کرنے کی کوشش کی۔

ایس ایس پی اونتی پورہ نے گل دستے پیش کیے

author img

By

Published : May 27, 2020, 4:44 PM IST

اس ضمن میں آج ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال کا دورہ کر کے بی ایم او ترال ڈاکٹر بشیر احمد ملک اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر وریندر کو ایک گلدستہ پیش کیا اور کورونا وائرس کی لڑائی میں محکمہ صحت کی گراں قدر خدمات کو بے مثال قرار دیا۔

ایس ایس پی اونتی پورہ نے گل دستے پیش کیے
ایس ایس پی اونتی پورہ نے گل دستے پیش کیے

ایس ایس پی نے بتایا کہ عوام کی صحت کو برقرار رکھنے کے جو کوششیں طبعی اور نیم طبعی عملے نے لاک ڈاؤن کے دوران دی ہیں وہ یقیناً قابل تعظیم ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.