ETV Bharat / state

Crime Security Review Meeting اونتی پورہ ایس ایس پی کے زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد - اونتی پورہ اردو نیوز

ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ میں کرائم سیکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ Crime Security Review Meeting

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 8:46 PM IST

اونتی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں منعقدہ اس میٹنگ میں ایس پی ڈی پی ایل اونتی پورہ، تمام ایس ڈی پی اوز، ڈی وائی ایس پی ، ایس ایچ اوز اور پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ کے انچارج شریک ہوئے۔

اس میٹنگ کے دوران امن و امان کی صورتحال، گزشتہ میٹنگز کی پیروی اور پولیس ڈسٹرکٹ میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مختلف حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پولیسنگ کے پہلوؤں بشمول مقدمات کی تفتیش، پراسیکیوشن، جرائم، شکایات کا ازالہ اور احتسابی پولیسنگ سے متعلق دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

افسران کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے سیکورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پولیس اور دیگر ایجنسیوں کے درمیان قریبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی اہمیت کو دہرایا۔ SSP Awantipora chairs crime security review meeting

یہ بھی پڑھیں : Principal Secretary Visits lasipora : پرنسپل سیکریٹری نے کیا صنعتی مرکز لاسی پورہ کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.