ETV Bharat / state

Inauguration of Sports Cup: ترال میں ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے اسپورٹس کپ کا افتتاح کیا - tral news

میڈیا سے بات چیت میں ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ DDC Member Tral Dr. Harbakhsh Singh نے بتایا کہ منشیات اور دیگر بری عادات سے نوجوان نسل کو بچانے کے لیے اسپورٹس Sports ایک واحد، ہتھیار ہے اور اسلیے ایسے ایونٹ منعقد کروانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Inauguration of Sports Cup: ترال:ڈاکٹر ہربخش سنگھ نےاسپورٹس کپ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 3:15 PM IST

محکمہ یوتھ سروسز واسپورٹسDepartment of Youth Services and Sports کی جانب سے آج بجہ ونی اسپورٹس گروانڈ ترال میں یوتھ سروسز کپ 2021کا اہتمام کیاگیا۔جس کا افتتاح ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کیا جبکہ اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر یوتھ سروسز وسپورٹس نورالحق اندرابی اور دیگر عہدیداروں کے علاوہ کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

Inauguration of Sports Cup: ترال:ڈاکٹر ہربخش سنگھ نےاسپورٹس کپ کا افتتاح کیا

اس کپ میں کرکٹ، کبڈی، کھو کھو اور دیگر کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔

میڈیا سے بات چیت کے دوران ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ منشیات اور دیگر بری عادات سے نوجوان نسل کو بچانے کے لیے اسپورٹس ایک واحد، ہتھیار ہے اور اسلیے ایسے ایونٹ منعقد کروانا وقت کی اہم ضرورت ہے انھوں نے اسپورٹس گروانڈ کی ناتسلی بخش حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ ایل جی کی نوٹس میں لانے کا بھروسہ دلایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.