ETV Bharat / state

Special Cleanliness Drive in Tral: ترال میں یوم جمہوریہ سے قبل خصوصی صفائی ابھیان - یوم جمہوریہ سے قبل خصوصی صفائی ابھیان

ای ٹی وی بھارت سے میونسپل کمیٹی ترال MC Tral کے نائب صدر محمد شفیع شاہ نے بتایا کہ کمیٹی نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کو دیکھتے ہوئے ایگزیکٹو آفیسر منظور احمد کی ہدایت پر پورے ترال میں صفائی مہم شروع کی گئی۔ Special Cleanliness Drive in Tral

Special Cleanliness Drive in Tral: ترال میں یوم جمہوریہ سے قبل خصوصی صفائی ابھیان

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 11:01 PM IST

ترال میں یوم جمہوریہ Republic Day in Tral کی تقریبات کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال نے علاقے میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے۔

Special Cleanliness Drive in Tral: ترال میں یوم جمہوریہ سے قبل خصوصی صفائی ابھیان

جس کے تحت ترنگا لہرانے کی تقریبات والے مقامات پر خصوصی صفائی مہم چلائی گئی جبکہ کئی مقامات پر رنگ وروغن بھی کیا گیا۔ Special Cleanliness Drive in Tral

ای ٹی وی بھارت سے میونسپل کمیٹی ترال Municipal Committee Tral کے نائب صدر محمد شفیع شاہ نے بتایا کہ کمیٹی نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کو دیکھتے ہوئے ایگزیکٹو آفیسر منظور احمد کی ہدایت پر پورے ترال میں صفائی مہم شروع کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Security Beefed Ahead Of Republic Day In Srinagar: یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں راہ گیروں کی تلاشی شروع

انہوں نے مزید بتایا کہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لیے دیگر لازمی اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔ Special Cleanliness Drive in Tral

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.