ETV Bharat / state

پلوامہ: حادثے میں تین سکوٹر سوار زخمی - موٹر سائیکل اور سکوٹی کے درمیان ٹکر

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے امیرآباد ترال میں آج موٹر سائیکل اور سکوٹی کے درمیان ٹکر ہونے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے میں تین سکوٹر سوار زخمی
حادثے میں تین سکوٹر سوار زخمی
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 7:00 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا کہ زخمی شدہ افراد کو فوری طور سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔

حادثے میں تین سکوٹر سوار زخمی
حادثے میں تین سکوٹر سوار زخمی

زخمیوں کی شناخت ناظم مشتاق، وارث نظیر اور عمر نذیر کے طور پر ہوئی ہے۔

ناظم مشتاق، وارث نظیر کا تعلق ترال پائین سے ہے جبکہ عمر نظیر ہردومیر کا رہنے والا ہے۔

بی ایم او ترال ڈاکٹر بشیر احمد ملک نے ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتایا کہ تینوں زخمیوں کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.