ETV Bharat / state

Mushaira in Pulwama :جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محفل مشاعرہ کا انعقاد - ای ٹی وی بھارت

’’جنوبی کشمیر میں زبان و ادب Literature in South Kashmir کی جس طرح خدمت کی جانی چاہئے اُس انداز نہیں کی جا رہی۔ زبان و ادب کے لئے جس طرح کام انجام دینے چاہئے اس طرح نہیں دئے جا رہے ہیں۔‘‘

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 4:18 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سوچھ کرال سوسائٹی برائے فروغ زبان و ادب جموں وکشمیر کی جانب سے ایک محفل مشاعرہ Mushaira in Pulwamaکا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

محفل مشاعرہ میں وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سے آئے شعراء، ادباء نے شرکت کی۔

مشاعرہ میں نوجوان قلم کاروں کے علاوہ بزرگ شعراء و ادباء نے بھی شرکت کی۔ محفل مشاعرہ میں کشمیری اور اردو زبان میں شعراء نے اپنا کلام پیش کرکے داد تحسین وصول کیا۔

محفل مشاعرہ میں زبان و ادب، شعر و سخن سے دلچسپی رکھنے والے متعدد نوجوانوں نے شرکت کی۔ نوجوان شعراء کے کلام کو مشاعرے میں کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔

اس موقع پر سوچھ کرال سوسائٹی برائے فروغ زبان وادب جموں وکشمیر کے سربراہ غلام حسن طالب نے کہا کہ ’’جنوبی کشمیر میں زبان و ادب کی جس طرح خدمت کی جانی چاہئے اُس انداز نہیں کی جا رہی۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ادب و زبان کے لئے جس طرح کام انجام دینے چاہئے اس طرح نہیں دئے جا رہے ہیں۔‘‘

مزید پڑھیں؛ پلوامہ کے سینٹرل ہائی اسکول میں نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ سوچھ کرال سوسائٹی برائے فروغ زبان و ادب جموں وکشمیر اس لئے بنائی گئی ہے تاکہ ہم جنوبی کشمیر خصوصا ضلع پلوامہ میں زبان و ادب کے فروغ کے لیے لئے کام کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ’’دونوں زبانوں -کشمیری و اردو - کا خیال رکھا گیا ہے اور دونوں زبانوں کی ترویج و اشاعت اور فروغ کے لیے کام کیا جائے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.