ETV Bharat / state

پلوامہ: اسمگلروں نے فاریسٹ کنٹرول روم کے ملازمین پر کیا حملہ

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں فاریسٹ کنٹرول روم کے ملازمین پر اسمگلروں نے حملہ کیا۔ اس حملے میں دو ملازمین شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

author img

By

Published : May 2, 2021, 2:22 PM IST

پلوامہ: اسمگلروں نے فاریسٹ کنٹرول روم  کے ملازمین پر کیا حملہ
پلوامہ: اسمگلروں نے فاریسٹ کنٹرول روم کے ملازمین پر کیا حملہ

بتایا جا رہا ہے کہ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب محکمہ کے ملازم میتریگام پلوامہ میں معمول کے مطابق رات کے گشت پر تھے۔

گشت کے دوران لکڑیوں سے لدے کچھ گھوڑوں کو دیکھا گیا اور جب فاریسٹ کنٹرول روم پلوامہ نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو اسمگلروں نے محکمہ کے ملازمین پر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کیا۔ جس دوران محکمہ کے دو ملازم زخمی ہوگئے۔

فاریسٹ کنٹرول روم  کے ملازمین پر حملہ
فاریسٹ کنٹرول روم کے ملازمین پر حملہ

اس واقعے میں محکمہ فاریسٹ کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا گیا۔ محکمہ کے دو ملازم جو اس واقع میں زحمی ہوئے ان کی شناخت فیاض احمد ڈار اور فردوس احمد کے بطور ہوئی ہے۔

فاریسٹ کنٹرول روم  کے ملازمین پر حملہ
فاریسٹ کنٹرول روم کے ملازمین پر حملہ

حملہ کے فوراً بعد رینج آفیسر رومشی نے ایس ایچ او پلوامہ سے مدد طلب کی جس کے بعد پولیس پارٹی نے محکمہ کے ملازمین بچا لیا گیا۔

فاریسٹ کنٹرول روم  کے ملازمین پر حملہ
فاریسٹ کنٹرول روم کے ملازمین پر حملہ

اس حوالے سے محکمہ جنگلات کے انچارج کنٹرول روم پلوامہ میر شفقت نے بتایا کہ تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسمگلر موقع سے فرار ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ چھاپے کے دوران ایک گھوڑا اور کچھ غیر قانونی طور پر جانے والی لکڑیوں کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

فاریسٹ کنٹرول روم  کے ملازمین پر حملہ
فاریسٹ کنٹرول روم کے ملازمین پر حملہ

انہوں نے مزید کہا کہ اسمگلر لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے، تاہم ہمارے ٹیم بھی ان پر قابو پانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

وہیں پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ملزممین کی شناخت کی جارہی ہے اور ان کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.