ETV Bharat / state

Hockey Turf in Pulwama: بین الاقوامی سطح کی ہاکی ٹرف کا تعمیراتی کام سست رفتاری کا شکار

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 3:56 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تعمیر ہونے والے بین الاقوامی سطح کی ہاکی ٹرف Hockey Turf in Pulwama پر سست رفتاری سے کام Slow Pace of Work ہورہا جس کی وجہ سے اس ہاکی ٹرف کا تعمراتی کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا ہے۔

Hockey Turf in Pulwama: بین الاقوامی سطح کی ہاکی ٹرف کا تعمیراتی کام سست رفتاری کا شکار
Hockey Turf in Pulwama: بین الاقوامی سطح کی ہاکی ٹرف کا تعمیراتی کام سست رفتاری کا شکار

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ساتھ ساتھ جموں میں پہلا انٹرنیشنل معیار کی ہاکی ٹرف Hockey Turf in Pulwama بنائی جارہی ہے، جس پر گزشتہ سال کام شروع کیا گیا تھا، تاہم اب ایک سال گزرنے کے باوجود بھی اس کا تعمیراتی کام مکمل نہیں ہو سکا ہے۔

یہ ہاکی ٹرف تقریباً 5 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا جارہا ہے جبکہ کچھ ماہ تک اس پر تیزی سے کام جاری تھا لیکن اب اس میں سست رفتاری برتی جارہی ہے، جس کی وجہ سے یہ ہاکی ٹرف آج بھی نامکمل ہے۔ یہ ٹرف وادی کشمیر کا پہلا اور سب سے بڑا ٹرف ہے، جو انٹرنیشنل معیار کا بنایا جا رہا ہے۔ وادی کشمیر میں کھیل کود کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لیے اس طرح کا ہاکی ٹرف تعمیر کیا جا رہا ہے۔ Hockey Turf in Pulwama

وادی کشمیر میں انپی نوعیت کا پہلا ہاکی ٹرف ہے۔ جو بین الاقوامی معیار کا ہاکی ٹرف ہے یہاں نہ صرف جموں کشمیر بلکہ ملک کی دوسری ریاستوں سے بھی کھلاڑی کھیلنے کے لئے آئیں گے۔ Hockey Turf in Pulwama

مرکزی حکومت نے کھیل کود کو بڑھاوا دینے کے لئے اور جوانوں کی صلاحیت کو نکھار نے کے لئے جموں و کشمیر میں اسٹیڈیم Stadium in Jammu and Kashmir تیار کیا جا رہا ہے۔ جہاں پر نوجوان کھیل کود میں حصہ لے کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Cricket Tournament in Pulwama: پلوامہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں کرکٹ مقابلہ

اس معاملے پر محمکہ کھیل کود کے جوائنٹ ڈائریکٹر جاوید احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پلوامہ میں بین الاقوامی سطح کی ہاکی ٹرف تعمیر ہورہی ہے، جس سے پوری وادی کے نوجوان مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال کی مارچ تک اس ہاکی ٹرف کو مکمل کر لیا جائے گا۔ Hockey Turf in Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.