ETV Bharat / state

بجلی کی نجکاری کے خلاف پلوامہ میں احتجاج

ملازمین نے کہا بجلی کی نجکاری سے عوام کو مزید مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بجلی کی نجکاری کے خلاف پلوامہ میں احتجاج
بجلی کی نجکاری کے خلاف پلوامہ میں احتجاج
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 8:32 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں آج محمکہ بجلی کے ملازمین نے محمکہ بجلی کے دفتر کے احاطے میں خاموش احتجاج کیا۔

انہوں نے حکومت سے مطلبہ کیا کہ بجلی کی نجکاری کے فیصلہ کو واپس لیا جائے۔ انہوں نے کہا بجلی کی نجکاری نہ تو عوام کے حق میں ہے اور نہ ہی ملازمین اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

بجلی کی نجکاری کے خلاف پلوامہ میں احتجاج

انہوں نے کہا نجکاری سے عوام کو مزید مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کو اس فیصلہ سے گریز کرنا چاہیے بصورت دیگر ملازمیں احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.