ETV Bharat / state

Seminar on Drug Reduction in Tral: ڈگری کالیج میں منشیات کی روک تھام پر سیمنار - منشیات کی وباء سماج میں

سیمنار میں کالیج طلباء نے موضوعات کے حوالے سے مقالات پڑے جبکہ Bashir Kotar, Famous Kashmiri comedian معروف مزاحیہ اداکار بشیر کوتر نے ساتھیوں کے ہمراہ منشیات سے دور رہنے کے لیے مزاحیہ انداز میں اپنا پیغام پہنچایا۔

author img

By

Published : Dec 4, 2021, 7:04 PM IST

ڈگری کالج ترال میں آج سماج میں منشیات کے تدارک کے حوالے سے ایک سیمنار Seminar In Tral کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام کالیج انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس کے باہمی اشتراک سے کیا تھا.

ڈگری کالیج میں منشیات کی روک تھام پر سیمنار

سیمنار میں کالیج طلباء نے موضوعات کے حوالے سے مقالات پڑے جبکہ معروف مزاحیہ اداکار بشیر کوتر نے ساتھیوں کے ہمراہ منشیات سے دور رہنے کے لیے مزاحیہ انداز میں اپنا پیغام پہنچایا۔

سیمنار Seminar on Drug Reduction میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری مہمان خصوصی کے بطور شریک ہوئے انہوں نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ والدین اپنے بچوں کے ساتھ وقت بتائیں

یہ بھی پڑھیں : Awareness On Food Saftey:فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے آگاہی پروگرام کا انعقاد

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کالیج کے پرنسپل پروفیسر فاروق میر نے بتایا کہ منشیات کی وباء سماج میں نہ پھیلے اس لیے اس ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا تھا تاکہ سماج میں منشیات کی بدعت کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.