فوج نے منگل کی شام جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے شیخ محلہ کھریو علاقے میں محاصرہ شروع کردیا ہے، علاقے کو محاصرے میں لینے کے بعد تلاشی کاروآٸی شروع کی گٸ ہے۔
ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاعات موصول ہونے پر 50 آر آر سمیت سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے ، لائٹس لگائی گئیں اور ڈور ٹو ڈور سرچ آپریشن جاری ہے۔
پلوامہ میں سرچ آپریشن شروع - کھریو علاقے میں محاصرہ شروع