ETV Bharat / state

ترال میں سرچ آپریشن - militants hide

سیکورٹی فورسز نے پنگلش ترال کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

ترال میں سرچ آپریشن
ترال میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : May 30, 2020, 9:56 AM IST

اطلاعات کے مطابقِ سیکورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ پنگلش نامی گاؤں میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں جس کے فورا بعد 42 آر آر، 180 بٹالین سی آر پی ایف اور ایس او جی ترال نے پورے علاقے کو اپنی تحویل میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کردی۔

گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور کسی بھی شخص کو آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

گھر گھر تلاشی کارروائی جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.