ETV Bharat / state

ترال میں سرچ آپریشن شروع - search operation

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں رٹھسونہ نامی گاوں کو فوج، سی آر پی ایف، اور ایس او جی ترال نے محاصرہ میں لیا ہے۔

ترال میں سرچ آپریشن شروع
ترال میں سرچ آپریشن شروع
author img

By

Published : May 6, 2020, 12:20 PM IST

شمالی کشمیر میں سیکورٹی فورسز کو پہنچے حالیہ نقصان کے بعد جنوبی کشمیر میں بھی سیکورٹی فورسز نے اپنی کارروائیاں تیز کردی ہیں کل شام سے جہاں معروف عسکری کمانڈر ریاض نائکو کے آبائی گاؤں بیگ پورہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ترال میں سرچ آپریشن شروع
ترال میں سرچ آپریشن شروع

وہیں جنوبی کشمیر کے ہی ترال علاقے میں رٹھسونہ نامی گاوں کو فوج، سی آر پی ایف، اور ایس او جی ترال نے محاصرہ میں لیا ہے جس دوران گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئیے گئے ہیں جبکہ تلاشییوں کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ جنوبی کشمیر کے ہی شار شالی کھریو علاقے میں عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان ہوئی مختصر جھڑپ کے بعد وہاں بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.