جنوبی کشمیر کے ترال کے امیرآباد کے لون محلہ میں فوج اور ایس او جی ترال کے ذریعہ سرچ آپریش چلایا گیا۔
ذرائع كے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد گھر گھر تلاشی مہم شروع کی گئی ۔ اس دوران سکیورٹی کے جوان ڈرون کیمروں کا بھی استعمال کیا۔