اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر کی پولیس نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی شروع کر دی ہے۔
خبر لکھنے تک سرچ آپریشن جاری تھا۔
پلوامہ کے ترال میں سرچ آپریشن - Tral Search operation
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی۔
![پلوامہ کے ترال میں سرچ آپریشن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3653840-82-3653840-1561397155385.jpg?imwidth=3840)
فائل فوٹو
اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر کی پولیس نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی شروع کر دی ہے۔
خبر لکھنے تک سرچ آپریشن جاری تھا۔
Intro:Body:Conclusion: