ETV Bharat / state

پلوامہ میں 'پانی بچاؤ' ریلی منعقد - پانی کو بچانے کے لیے اقدامات

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے بچوں سے کہا کہ وہ اپنے اپنے گھروں سے پانی کو بچانے کے لیے اقدامات کریں۔

پلوامہ میں 'پانی بچاؤ' ریلی منعقد
پلوامہ میں 'پانی بچاؤ' ریلی منعقد
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 8:47 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے آج ڈی سی آفس کمپلیکس میں پانی بچاؤ کے حوالے سے ایک ریلی کو روانہ کیا۔ اس ریلی کا انعقاد محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے کیا گیا تھا۔

پلوامہ میں 'پانی بچاؤ' ریلی منعقد
ریلی کا مقصد لوگوں میں پانی بچانے کے حوالے سے آگاہ کرنا تھا۔ اس ریلی میں سیکڑوں طلباء نے شرکت کی وہی یہ ریلی قصبے پلوامہ کی مارکیٹ سے ہوتی ہوئی ڈی سی آفس کمپلیکس میں اختتام ہوئی۔اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے بچوں سے کہا کہ وہ پانی بچانے کے لئے گھر سے اقدامات اٹھائے اور وہ دوسرے لوگوں تک بھی اپنی بات پہنچائے کہ پانی کو کس طرح بچانا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.