ETV Bharat / state

Road Safety Week in Pulwama پلوامہ میں روڈ سیفٹی ویک کا آغاز

آج ضلع پلوامہ میں روڈ سیفٹی ویک کا آغاز کیا گیا جو 11 جنوری سے 17جنوری تک جاری رہا گا،اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ محتاط ڈرائیونگ کے ذریعے سڑک حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی موٹرسائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کے استعمال پر بھی زور دیا گیا ہے اور کہا کہ آگاہی کے ذریعہ روڈ سیفٹی کے حوالے سے لوگوں کو محتاط کیا جا سکتا ہے۔Awareness About Road Safety

پلوامہ میں روڈ سیفٹی ویک کا آغاز
پلوامہ میں روڈ سیفٹی ویک کا آغاز
author img

By

Published : Jan 11, 2023, 3:23 PM IST

پلوامہ:روڈ سیفٹی ویک کے آغاز کےموقع پرمحکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک ریلی کا انقعاد کیا تھا جس کو ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔اس موقع پرپلوامہ اے آر ٹی او اے کے علاوہ محمکہ کے دوسرے ملازمین بھی موجودہ تھے۔

پلوامہ میں روڈ سیفٹی ویک کا آغاز
اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ محتاط ڈرائیونگ کے ذریعے سڑک حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کے استعمال پر بھی زور دیا گیا ہے اور کہا کہ آگاہی کے ذریعہ روڈ سیفٹی کے حوالے سے لوگوں کو محتاط کیا جا سکتا ہے۔

مزید کہا کہ سڑک حادثات میں کمی لانے کیلئے حکومت اور انتظامیہ پابند عہد ہے، اس مہم کے دوران پورا ہفتہ سڑک پر سفر کرنے والے مسافروں کو مختلف قسم کے بینرز، سیفٹی پوسٹرز اور روڈ سیفٹی سے متعلق معلومات دی جائے گی،سڑک پر سفر کرتے وقت انہیں روڈ سیفٹی کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی۔

یعنی منصوبہ بند منظم اور پیشہ ورانہ سفر کا طریقہ بتایا جائے گا اور ان سے درخواست کی جائے گی کہ وہ سڑک کے حفاظتی اقدامات اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔ Follow The Traffic Rules

روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد کرنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ لوگوں کو ٹریفک قوانین کے حوالے کی جانکاری فراہم کی جائے اور انہیں حادثات سے بچنے کے طریقوں پر عمل پیرا ہونے کی ہدایت دی جاتی ہیں۔

اس پروگرام کا انعقاد محکمہ ٹرانسپورٹ نے کیا تھا وہی اس پروگرام میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری نے مہمان خصوصی کے طور اس پروگرام میں شرکت کی۔

اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر پلوامہ شوپیان معظم علی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین کی اچھی طرح پاسداری کریں تاکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان کو بھی بچا سکے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی ٹریفک قوانین پر عمل پیرا کروانے کے لیے اپنا تعاون پیش کرے تاکہ آنے والے وقت میں سڑک حادثات سے بچا جا سکے۔

مزید پڑھیں:ARTO Kishtwar ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے روڈ سیفٹی کو لیکر میٹنگ کی طلب

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رواں سال کا ٹریفک قوانین کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے بھی عام لوگوں کے ساتھ ساتھ ڈرائیوروں کو بھی جانکاری دی جائے کی تاکہ وہ ٹریفک قوانین کے ساتھ ساتھ صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.