ETV Bharat / state

رضوان کی ہلاکت جسمانی تشدد کی وجہ سے ہوئی: اہل خانہ - familly

رواں ماہ کی 19 تاریخ کو اونتی پورہ کے ایک نوجوان استاد رضوان پنڈت کی پولیس کی حراست میں ہلاکت ہوئی تھی۔

رضوان کی ہلاکت جسمانی تشدد کی وجہ سے ہوئی: اہل خانہ
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 2:46 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں مہلوک نوجوان کے اہل خانہ نے پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ رضوان کو اذیتیں دیکر اور جسمانی تشدد کا شکار بنا کر ہلاک کیا گیا ہے۔

انہوں نے پولیس کے بیان جس میں بتایا گیا تھا کہ رضوان قید سے فرار ہونے کی کوشس کر رہا تھا کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ' رضوان کے جسم پر گہرے زخم تھے اور اس کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اور جسم پر جلنے کے بھی نشان عیاں تھے اور ایسے میں وہ فرار کیسے ہوسکتا تھا'۔

رضوان کی ہلاکت جسمانی تشدد کی وجہ سے ہوئی: اہل خانہ

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں جو تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے وہ پوری طرح سے اس کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں بشرط یہ کہ قصور واروں کو سخت سے سخت سزا ملے۔

انہوں نے بتایا کہ اگر اس ضمن میں انہیں تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے انصاف نہیں ملا، تو وہ قصوروار اہلکاروں کو سزا دلوانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے اور ہر دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے تیار ہیں۔

ادھر سرکار کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر رونیو پلوامہ کو تحقیقاتی افسر مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے 25 سالہ رضوان نے ایم- ایس- سی ڈگری حاصل کی تھی اور وہ یہاں ایک نجی اسکول میں پرنسپل کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔

اس کی ہلاکت کے بعد سے اونتی پورہ میں لگاتار مکمل ہڑتال ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں زیر حراست ہلاکت شدہ نوجوان کے اہل خانہ نے پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ رضوان کو اذیتیں دیکر اور جسمانی تشدد کا شکات بنا کر حراست میں ہلاک کیا گیا۔
detailed script in Body.

Body:شوکت ڈار۔۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں زیر حراست ہلاکت شدہ نوجوان کے اہل خانہ نے پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ رضوان کو اذیتیں دیکر اور جسمانی تشدد کا شکات بنا کر حراست میں ہلاک کیا گیا۔ انہوں۔ ے پولیس کے اس بیان جس میں۔ تایا گیا تھا کہ رضوان قید سے فرار ہونے کی کوشس کر رہا تھا، کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رضوان کے جسم پر گہرے زخم دئے گئے تھے اور اس کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں ۔ اور جسم پر جلنے کے بھی نشان عیاں تھے اور ایسے میں وہ فرار کیسے ہوسکتا تھا۔
انہوں نےبتایا کہ اس واقعہ میں جو تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے وہ پوری طرح سے اس کا تعاون کرنے کے کئے تیار ہیں بشرط یہ کہ قصور وار ان کو سخت سے سخت سزا ملے۔
انہوں نے بتایا کہ اگر اس ضمن میں انہیں تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے انصاف نہیں ملا تو وہ قصوروار اہلکاروں کو سزا دلوانے کے کئے کسی بھی حد تک اور ہر کوئی دروازہ کھٹکھٹانے کے لئے تیار ہیں۔
ادھر سرکار کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر رونیو پلوامہ کو تحقیقاتی افسر مقرر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو اونتی پورہ کے نوجوان استاد رضوان پنڈت کی زیر حراست ہلاکت ہوئی تھی۔
25 سالہ رضوان نے ایم ایس سی ڈگری حاصل کی تھی اور آجکل وہ یہاں ایک نجی اسکول میں پرنسپل کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔
اس کی ہلاکت کے بعد سے اونٹ پورہ میں لگاتار مکمل ہڑتال ہے جبکہ مقامی باشندوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے۔

Conclusion:انہوں نے بتایا کہ اگر اس ضمن میں انہیں تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے انصاف نہیں ملا تو وہ قصوروار اہلکاروں کو سزا دلوانے کے کئے کسی بھی حد تک اور ہر کوئی دروازہ کھٹکھٹانے کے لئے تیار ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.