ETV Bharat / state

ریڈ زون علاقے کے لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ریڈزون قرار دیے گئے بودرو محلہ ترال کے لوگوں نے آج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

ریڈ ذون علاقے کے لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:59 PM IST

انہوں نے بتایا کہ ان کے علاقے کو ریڈ زون قرار دیا گیا تھا جب ان کے علاقے میں کئی مثبت کیسز سامنے آئے تھے۔ تاہم بعد میں وہ کیسز دوسری لیباریٹری میں منفی ثابت ہوئے۔

ریڈ ذون علاقے کے لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

احتجاجیوں نے الزام لگایا کہ 'انتظامیہ نے ان کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک روا رکھا جس کی وجہ سے ان کے بچے ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ مقررہ میعاد گزرنے کے باوجود ان کے علاقے سے ریڈزون ہٹایا نہیں جا رہا ہے جس کی وجہ سے ان کے گھریلو معاملات متاثر ہو رہے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے علاقے کو ریڈ زون زمرے سے ہٹایا جائے تاکہ ان کے مسائل حل ہو سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.