ETV Bharat / state

Red Deer Day: خانہ گنڈ ترال میں ہانگل ڈے منایا گیا - Red Deer Day

ہانگل یعنی لال ہرن کے یوم کی مناسبت سے جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے ہانگل کی اہمیت اور اسے بچانے پر زور دیا Organizing a program on the occasion of Hangal Day (Red Deer) in Tral۔

Red Deer Day
Red Deer Day
author img

By

Published : May 29, 2022, 8:43 PM IST

پلوامہ: وائلڈ لائف رینج خانہ گنڈ ترال میں "ہفتہ ہانگل" کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں محکمہ وائلڈ لائف کے ملازمین اور شہریوں شہریوں ساتھ ساتھ مقامی تعلیمی ادارے شیخ باقر (رح) سکول کے طلباء نے دن کی مناسبت سے مقالے پڑے اور ایک ڈرامہ پیش کیا، جس دوران جنگلی حیاتیات کو بچانے کی تر غیب دی گئی جب کہ یہاں موجود دیگر مقررین نے ہانگل یا لال ہرن کی اہمیت اور اسے بچانے کے حوالے سے حاضرین کو جانکاری دی ہے Red Deer Day was celebrated at Khane Gund Tral۔

ویڈیو دیکھیے۔
اس دوران رینج افسر وائلڈ لائف زون خانہ گنڈ بشیر احمد بابا نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں محکمہ کے افسران کی جانب سے ہانگل کے تحفظ کے حوالے سے دن منانے کا حکم ملا ہے اور اسی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ترال علاقے میں ہانگل کی موجودگی کے بارے میں ٹھوس شواہد ملے ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.