ETV Bharat / state

پلوامہ: نوجوان نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی

author img

By

Published : Mar 19, 2021, 7:41 AM IST

Updated : Mar 19, 2021, 11:47 AM IST

قصبہ پلوامہ کے پرچھو علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے۔ انہوں نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔

پلوامہ نوجوان کی عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پرچھو علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے۔

نوجوان کا آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

انہوں نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے۔

اس نوجوان کی شناخت جنید احمد نیگرو ولد محمد ایوب نیگرو کے بطور ہوئی ہے۔

اس آڈیو پیغام میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے البدر نام کی عسکری تنظیم میں شمولیت اختیار کی ہے۔

Last Updated : Mar 19, 2021, 11:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.