ETV Bharat / state

پانی کی عدم دستیابی پر خواتین کا احتجاج - women protest agains PHE

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں خواتین نے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجاً کلیر پلوامہ روڈ کو کافی دیر تک بند رکھا۔

pulwama
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 1:13 PM IST

نمائندے کے مطابق چاٹہ پورہ، پلوامہ میں احتجاجی خواتین نے محکمہ پی ایچ ای پر الزائم عائد کیا کہ انہوں نے کلیر پلوامہ کے باشندوں کو ایک ماہ سے پانی کی سپلائی سے محروم رکھا ہے۔

پلوامہ میں پانی کی قلت پرخواتین کا احتجاج

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے احتجاجی خواتین کا کہنا تھا کہ انہیں دن میں ایک بار پانی سپلائی کیا جاتا تھا جس سے انہیں پانی جمع کرنے کا موقع فراہم ہو جاتا تھا، تاہم پھر دو یا تین روز بعد پانی کی سپلائی کی جانے لگی، اور اب حال یہ ہے کہ ’’ایک ماہ سے پانی غائب ہے۔‘‘

احتجاج کی وجہ سے کلیر - پلوامہ سڑک پر کافی دیر تک ٹریفک متاثر رہا۔

انہوں نے اس معاملے میں ضلع ترقیات کمشنر سے از خود مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پانی کی سپلائی بحال کرکے انکے مسائل اور پریشانیوں کا ازالہ کیا جائے۔

Intro:ضلع پلوامہ کے چاٹہ پورہ علاقے کے لوگوں پی ایچ آۓ پر الظام عاید کیا ہے کہ کو انہیں پینے کے صاف پانی کی فراہمی نہیں کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان لوگوں نے اج کلیر پلوامہ روڈ کو بھی چاٹہ پور کے مقام پر بند کیا تھا۔

لوگوں نے محکمہ پی ایچ آۓ پر الظام لگایا کہ وہ انہیں پینے کا صاف پانی فراہمی کرنے میں ناکام رہے ہیں۔اور پچھلے ایک ماہ سے محکمہ کی جانب سے ان کو پینے کے صاف پانی ہی فراہم نہیں کرتا ہیں جس کی وجہ سے انہوں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

وہی اگرچہ ہم باقیدی فیس ادا کرتے ہیں لیکن فھر بھی انہیں صاف پانی فراہم نہیں کیاجاتا ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ سے ان کا مسلہ جلد از جلد حل کرنے کی اپیل کی۔

Body:ضلع پلوامہ کے چاٹہ پورہ علاقے کے لوگوں پی ایچ آۓ پر الظام عاید کیا ہے کہ کو انہیں پینے کے صاف پانی کی فراہمی نہیں کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان لوگوں نے اج کلیر پلوامہ روڈ کو بھی چاٹہ پور کے مقام پر بند کیا تھا۔

لوگوں نے محکمہ پی ایچ آۓ پر الظام لگایا کہ وہ انہیں پینے کا صاف پانی فراہمی کرنے میں ناکام رہے ہیں۔اور پچھلے ایک ماہ سے محکمہ کی جانب سے ان کو پینے کے صاف پانی ہی فراہم نہیں کرتا ہیں جس کی وجہ سے انہوں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

وہی اگرچہ ہم باقیدی فیس ادا کرتے ہیں لیکن فھر بھی انہیں صاف پانی فراہم نہیں کیاجاتا ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ سے ان کا مسلہ جلد از جلد حل کرنے کی اپیل کی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.