ETV Bharat / state

پلوامہ : چاٹہ پورہ میں تلاشی مہم شروع - سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسند

گذشتہ روز کچھ نہ معلوم افراد نے چاٹہ پورہ میں سی آر پی ایف اور پولیس کی ناکہ پارٹیوں پر حملہ کیا تھا۔

caso
caso
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 12:53 PM IST

ضلع پلوامہ میں فوج کی 50 آرآر بٹالیئن، سی ار پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے چاٹہ پورہ علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز کچھ نہ معلوم افراد نے سی آر پی ایف اور پولیس کی ناکہ پارٹیوں پر حملہ کیا تھا۔ جس کے بعد آج فورسز کی جانب سے علاقے میں تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔

جب ہم یہ خبر لکھ رہے ہیں، فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہوا ہے اور تلاشی کارروائی جاری ہے، ابھی تک کسی بھی جان و مال کے نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
اننت ناگ میں تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک

گذشتہ روز بھی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان اننت ناگ کے سرہامہ علاقے میں تصادم ہوا تھا، اس انکاونٹر میں فورسز نے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.