ETV Bharat / state

Missing Pulwama Man :لاپتہ شخص کا سراغ لگانے کے لیے پولیس نے عوام سے تعاون کی اپیل کی - ای ٹی وی بھارت

پولیس تھانہ راجپورہ میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے کے بعد پولیس نے لاپتہ شخص کی تلاش شروع کر دی، وہیں انہوں نے گمشدہ شخص کو بازیاب کرانے میں عوام سے بھی تعاون کی اپیل کی ہے۔

Pulwama Police seeks help of general public to trace out the missing person

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 7:32 PM IST

ضلع پلوامہ کے راجپورہ پولیس اسٹیشن میں محمد اشرف ولد نذیر احمد دیداد ساکنہ سنگروانی کی جانب سے تحریری درخواست موصول ہوئی جس میں درخواست گزار نے اپنے برادر 35سالہ شوکت احمد ولد نذیر احمد کے گمشدہ ہونے کی رپورٹ درج کرائی تھی۔

درخواست گزار کے مطابق شوکت احمد ذہنی تنائو کا شکار ہے اور اس وقت ماہرین نفسیات کے زیر علاج بھی ہے۔ انکے مطابق وہ رواں ماہ کی 21تاریخ کو نماز کی ادائیگی کے لئے گھر سے نکلا اور اس کے بعد واپس نہیں لوٹا۔

پولیس تھانہ راجپورہ میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے کے بعد پولیس نے لاپتہ شخص کی تلاش شروع کر دی، وہیں انہوں نے گمشدہ شخص کو بازیاب کرانے میں عوام سے بھی تعاون کی اپیل کی ہے۔

پولیس اسٹیشن راجپورہ نے ٹیلیفون نمبرات مشتہر کرکے عوام سے گمشدہ شخص کے بارے میں معلومات شئیر کرنے کی اپیل کی ہے۔

پلوامہ پولیس کی جانب سے مشتہر کیے گئے نمبرات مندرجہ ذیل ہیں:

راجپورہ پولیس اسٹیشن: 9541915030، 9541915019 اور پی سی آر پلوامہ 01933-241986، 9541915035

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.