ETV Bharat / state

Police Rescued Abducted Girl: پلوامہ پولیس نے اغوا شدہ لڑکی کو بازیاب کرا لیا - پولیس نے مغوی بچی کو بازیاب کرلیا اور ملزم کو بھی گرفتار کرلیا

پلوامہ میں پولیس ٹیم نے سخت کوششوں کے بعد مغوی بچی کو بازیاب کرلیا اور ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ Pulwama Police Rescue Abducted Girl

پلوامہ پولیس نے اغوا شدہ لڑکی کو بازیاب کر لیا

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 10:26 PM IST

پولیس کے مطابق انہیں 12/03/2022 کو عبدالرشید ڈار ساکن ارہل پلوامہ کی جانب سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی تھی کہ ان کی 17 سالہ بیٹی کو واجد منظور واگے ساکن ارہل پلوامہ نے اغوہ کرلیا ہے۔جس کے بعد پولیس نے منظور احمد واگے ساکنہ آرہل پلوامہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور ان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 53/2022 U/S 363، 376 IPC PS درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کردی گئی۔ Pulwama Police Rescue Abducted Girl

لڑکی کی تلاش کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ دوران تفتیش پولیس کی خصوصی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مغوی لڑکی کی بازیابی کے لیے مختلف مشتبہ مقامات پر چھاپے مارے۔

یہ بھی پڑھیں: Minor Girl Recovered From Delhi: اغوا شدہ کشمیری لڑکی دہلی سے بازیاب

پولیس ٹیم نے بھرپور کوششوں کے بعد مغوی بچی کو بازیاب کرلیا اور ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔پولیس نے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد لڑکی کو اس کے قانونی ورثاء کے حوالے کر دیا ۔اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.