ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Pulwama پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار - پلوامہ منشیات ضبط

پلوامہ ضلع میں منشیات فروشی کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروش کو بھنگ پتری اور چرس پاؤڈر سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Police Arrested Drug Peddler in Pulwama

پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار، منشیات ضبط

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 7:35 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اسٹیشن لیتر، پلوامہ کو جلال الدین بٹ ولد عبد الاحد بٹ نامی ایک شخص کے متعلق اطلاع موصول ہوئی کہ اُس نے اپنے رہائشی مکان واقع نونگری میں منشیات ذخیرہ کر رکھا ہے اور نوجوان نسل کو منشیات کے ذریعے تباہ کر رہا ہے۔ Pulwama Police Arrested Drug Peddler

پولیس اسٹیشن لیتر کی پولیس پارٹی نے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں نونگری، لیتر، پلوامہ میں چھاپہ مارا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران رہائشی مکان سے 54 کلو گرام بھنگ پتری اور 550 گرام چرس پاؤڈر برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزم کو بھی موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔

اس سلسلے میں پولیس نے NDPS ایکٹ کی دفعہ 8/20 کے تحت مقدمہ FIR نمبر 102/2022 پولیس اسٹیشن لیتر میں درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ادھر، لوگوں نے منشیات سے متعلق کی گئی کارروائی کی سراہنا کی ہے وہیں پولیس نے منشیات کے حوالہ سے کسی بھی معلومات پولیس تک پہنچانے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: Massive Drugs Seized in Udhampur ادھمپور میں ساٹھ کروڑ سے زیادہ مالیت کی منشیات ضبط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.