ETV Bharat / state

Players Demand Renovation of Dadsara Playground: ڈاڈسرہ، ترال میں کھیل گاہ کی تجدید ومرمت کا مطالبہ - کھیل گاہ کے لیے زمین کا انتخاب

قصبہ ترال کے ڈاڈسرہ علاقے میں کھیل گاہ کی تجدید و مرمت کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے ہیں، Dadsara Playground جس سے مقامی کھلاڑیوں خصوصاً نوجوانوں میں سخت ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ Players Demand Renovation of Dadsara Playground

Players Demand Renovation of Dadsara Playground: ڈاڈسرہ، ترال میں کھیل گاہ کی تجدید ومرمت کا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 25, 2022, 7:23 PM IST

ضلع پلوامہ کے ڈاڈسرہ، ترال میں کھلاڑیوں کے لیے اگرچہ دیہی ترقی محکمہ نے کھیل گاہ کے لیے زمین کا انتخاب کیا تھا تاہم کھیل گاہ کی تجدید ومرمت ابھی بھی سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔ Players Demand Renovation of Dadsara Playground۔ اس ضمن میں محکمہ کی جانب سے خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے ہیں جس سے مقامی کھلاڑیوں خصوصاً نوجوانوں میں سخت ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ مقامی کھلاڑیوں نے بتایا کہ کھیل گاہ کے لیے زمین کی نشاندہی کی جا چکی ہے تاہم کھیل گاہ کی تجدید ومرمت نہیں کی گئی، جس کی وجہ سے یہاں کھیل رہے کھلاڑیوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Players Demand Renovation of Dadsara Playground

ڈاڈسرہ، ترال میں کھیل گاہ کی تجدید ومرمت کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ کھیل کے دوران کئی مرتبہ کھلاڑی زخمی بھی ہو رہے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال، شبیر احمد رینہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ڈاڈسرہ میں کھیل گاہ کو کھیل مقابلوں کے قابل بنانے کے لیے عنقریب ہی ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ADC tral on Dadsara Playgroundانہوں نے کہا کہ کھیل کی تجدید و مرمت کے بعد 15اپریل سے کھیل گاہ کو کھیل سرگرمیوں کے قابل بنا کر اسے کھلاڑیوں کے لیے وقف کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.