ETV Bharat / state

Employment and Counselling Fair in Pampore: پانپور میں میگا ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ میلہ منعقد - پلوامہ میں میگا ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ میلہ منعقد

’’بے روزگار تعلیم مگر یافتہ نوجوانوں کو روز گار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے DC Pulwama on Employment and Counselling Fairاور اس سلسلے میں متعدد اسکیموں کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کمانے کا اہل بنایا جا سکے۔‘‘

Employment and Counselling Fair in Pampore: پانپور میں میگا ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ میلہ منعقد

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 9:20 PM IST

پلوامہ: ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے پانپور کے وہاب صاحب علاقے میں ایک میگا ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ میلہ منعقد کیا گیا۔ Mega Employment and Counselling Fair in Pamporeمیلہ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) پلوامہ، بصیر الحق چودھری نے کیا۔ ڈی سی پلوامہ سمیت سیول و پولیس انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے علاوہ مقامی باشندوں خصوصا نوجوانوں کی کثیر تعداد نے ایمپلائمنٹ میلہ میں شرکت کی۔

پانپور میں میگا ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ میلہ منعقد

ایمپلائمنٹ میلہ میں شرکت کرنے والی مختلف کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز قائم کیے گئے تھے۔ Mega Employment and Counselling Fair in Pulwamaضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے اس موقع پر شرکاء کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نوجوانوں کو مرکزی و یو ٹی حکومت کی جانب سے وضع کی مختلف اسکیموں کی معلومات کے علاوہ انہیں با ہنر بنانے کے لئے اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز کا اصل مقصد نوجانوں کو خود کفیل بنانا اور انکے لیے روزگار کے مختلف مواقع و وسائل سے باخبر کرنا ہے۔ DC Pulwama on Employment and Counselling Fairایمپلائمنٹ کونسلنگ ڈپارٹمنٹ کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے ڈی سی نے ایسے پروگرامز کو مستقل بنیادوں پر منعقد کرنے پر زور دیا تاکہ زیادہ سے زیادہ بے روزگار اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو کیرئیر کاؤنسلنگ کے ذریعے فائدہ پہنچایا جا سکے۔

ڈی سی نے مزید کہا کہ بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روز گار کے پائیدار مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں اور اس سلسلے میں متعدد اسکیموں کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کمانے کا اہل بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیں: Job Fair in Kulgam: ضلع کولگام میں روزگار میلے کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.