ETV Bharat / state

پلوامہ : ترال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کیمپ کے دوران لوگوں کو کورونا وائرس کے متعلق بھی جانکاری فراہم کی گئی اور کئی سرکردہ ڈاکٹروں نے لوگوں کا چیک اپ کیا اور مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔

ترال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ترال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 9:04 PM IST

ضلع پلوامہ کے نورپورہ ترال میں آج ایک غیر سرکاری تنظیم گلوبل پیپلز فاونڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا افتتاح ایڈشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ محمد ظفر شال نے کیا۔

ترال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر لوگوں کو کورونا وائرس کے متعلق بھی جانکاری فراہم کی گئی اور کئ سرکردہ ڈاکٹروں نے لوگوں کا چیک اپ کیا اور مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔

مقامی لوگوں نے گلوبل پیپلز فائونڈیشن کے اس اقدام کی سراہنا کی اور امید ظاہر کی کہ ایسے کیمپ مستقبل میں بھی منعقد کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے
’بات چیت کے ذریعہ جموں و کشمیر کا مسئلہ حل ہو‘

گلوبل پیپلز فاونڈیشن کے چیئرمین شاہ امتیاز نے بتایا 'ہم نے آج مریضوں میں ہزاروں روپے مالیت کی مفت دو تقسیم کی ہیں اور مستقبل میں ہم ترال کے قبائلی علاقوں میں اس قسم کے کیمپ منعقد کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.