ETV Bharat / state

DDC Member Donates Ambulance: پرائمری ہیلتھ سنٹر، سمبورہ کو ایمبولینس کا عطیہ - ڈی ڈی سی ممبر کاکا پورہایمبولینس اور آکسیجن کنسرٹریٹر کا عطیہ

’’7 لاکھ روپے مالیت کی ایمبولینس اور 3 لاکھ مالیت کا آکسیجن کنسنٹریٹر ڈی ڈی سی فنڈ سے علاقے کے غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے عطیہ کیا گیا۔‘‘

DDC Member Donates Ambulance to Primary Health Center Sambora

author img

By

Published : Jul 4, 2022, 6:15 PM IST

پلوامہ: ڈی ڈی سی ممبر کاکا پورہ، پلوامہ منہا لطیف نے ڈی ڈی سی فنڈ سے پرائمری ہیلتھ سنٹر سمبورہ کو ایک ایمبولینس اور آکسیجن کنسرٹریٹر کا عطیہ دیا۔ Ambulance Donated to Primary Health Center Sambora اس موقع پر ایک مختصر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بی جے پی لیڈران و کارکنان کے علاوہ بی ایم او پامپور ڈاکٹر عاصمہ نذیر اور آر ایم او ایس ڈی ایچ پامپور ڈاکٹر محمد اشرف نے شرکت کی۔

پرائمری ہیلتھ سنٹر، سمبورہ کو ایمبولینس کا عطیہ

میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ڈی ڈی سی ممبر نے کہا کہ 7 لاکھ روپے مالیت کی ایمبولینس اور 3 لاکھ مالیت کا آکسیجن کنسنٹیٹر ڈی ڈی سی فنڈ سے علاقے کے غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے عطیہ کیا گیا تاکہ مقامی باشندوں کو بہتر سے بہتر طبی خدمات فراہم ہو سکیں۔ DDC Member Donates Ambulance to Primary Health Center Sambora ڈی ڈی سی ممبر نے پرائمری ہیلتھ سنٹر کے طبی و نیم طبی عملہ ستائش کرتے ’’ایمبولنس سے دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر عوام کو راحت پہنچنے کی امید ظاہر کی۔‘‘

مزید پڑھیں: معذور افراد کے لئے ایمبولینس وقف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.