ETV Bharat / state

پلوامہ : غلام رسول کی تصنیف کردہ کتاب بعنوان "انہ تہ انہار" کی رسم رونمائی - ضلع پلوامہ کے بائیز ڈگری کالج

آج ضلع پلوامہ کے بائیز ڈگری کالج میں غلام رسول کی تصنیف کردہ کتاب بعنوان "انہ تہ انہار" کی رسم رونمائی انجام دی گئی۔

پلوامہ : غلام رسول کی تصنیف کردہ کتاب بعنوان "انہ تہ انہار" کی رسم رونمائی

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 5:03 PM IST

آج ضلع پلوامہ کے بائیز ڈگری کالج میں غلام رسول کی تصنیف کردہ کتاب بعنوان "انہ تہ انہار" کی رسم رونمائی انجام دی گئی۔

پلوامہ : غلام رسول کی تصنیف کردہ کتاب بعنوان "انہ تہ انہار" کی رسم رونمائی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اے آر آزاد میموریل فونڈیشن نے گورنمنٹ ڈگری کالج بائیز پلوامہ کے اشتراک سے غلام رسول ندیم کی تصنیف کردہ کتاب "انہ تہ انہار" کی رسم رونمائی انجام دی گئی۔

اس موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج بائیز پلوامہ کے پرنسپل پروفیسر فاروق احمد اندربی مہمان خصوصی کے طور موجود تھے۔ یہ کتاب غلام رسول ندیم کی پہلا شاعری مجموعہ ہے اس شعری مجموعے کو کشمیری زبان میں تحریر کیا گیا ہے وہی اس کو آج منظر عام کیا گیا۔

اس موقع پر ادب سے وابستہ بڑی بڑی شخصیاتوں کے علاوہ صحافت سے وابستہ افراد کے ساتھ ساتھ اسکولی بچوں کی ایک اچھی تعداد موجود رہے۔

وہی اس کتاب کے حوالے سے ادب نوازوں نے بات کی اور اس کتاب کے بارے میں دیگر لوگوں کو آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : بارہمولہ: جعلی سم کارڈ فروخت کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار

اس موقع پر غلام رسول ندیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ''یہ میری پہلے کتاب ہے جس کو اج ہم نے منظر عام کیا۔''

انہوں نے کہا کہ ''اس کتاب میں سماجی عکسِ کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا ادب ہی ایک ایسی چیز ہے جو سماج کو بدل سکتا ہے۔

اس سلسلے میں اے آر آزاد میموریل فونڈیشن کے سربراہ شکیل آزاد نے کہا جو جواں سال قلمکار ہے ان کو بھی آگے آنا چاہیے تاکہ ہم ادب کو نئی اونچائیوں پر لے جائے جس کی اہم ضرورت ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.