ETV Bharat / state

سب ضلع ہسپتال ترال میں خون عطیہ کیمپ کا اہتمام

بلاک میڈیکل آفیسر ترال نے بتایا کہ ’’بلڈ ڈونیشن کیمپ میں سرکاری ملازمین سمیت مقامی رضاکاروں کی خاصی تعداد نے خون کا عطیہ پیش کیا۔‘‘

سب ضلع اسپتال ترال میں عطیہ خون کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 18, 2021, 1:10 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ہسپتال ترال میں محکمہ صحت نے ’’مدر بلڈ بینک، پلوامہ‘‘ کے اشتراک سے ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

سب ضلع اسپتال ترال میں عطیہ خون کیمپ کا اہتمام

عطیہ خون کیمپ میں محکمہ صحت کے عملہ، مقامی رضاکاروں سمیت اے ڈی سی ترال شبیر رینہ نے بھی خون کا عطیہ پیش کیا۔

بی ایم او، ترال ڈاکٹر بشیر ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں باضابطہ طور پر "بلڈ سٹوریج یونٹ" قائم کرنے کے لیے عطیہ خون کیمپ منعقد کیا گیا۔

انہوں نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’بلڈ ڈونیشن کیمپ میں سرکاری ملازمین سمیت مقامی رضاکاروں کی خاصی تعداد نے خون کا عطیہ پیش کیا۔‘‘

مزید پڑھیں: پلوامہ: محکمۂ بجلی سے وابستہ عارضی ملازمین کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ بلڈ اسٹوریج یونٹ کے قیام سے قیمتی جانوں کے زیاں سے بچا جا سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.