ETV Bharat / state

پلوامہ حملہ: این آئی اے نے چارج شیٹ دائر کی

پلوامہ حملے کے پیش نظر آج این آئی اے نے پانچ ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کر دی ہے۔

پلوامہ حملہ: این آئی اے آج چارج شیٹ دائر کرے گی

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 12:05 PM IST

Updated : Aug 25, 2020, 4:43 PM IST

قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے نے 14 فروری 2019 میں ہوئے پلوامہ بم دھماکے کے معاملے میں 5000 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی ہے۔

پاکستان میں مقیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر اور ان کے بھائی رؤف اصغر کو قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی چارج شیٹ میں پلوامہ دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ نامزد کیا گیا ہے۔

این آئی اے نے چارج شیٹ دائر کی

چارج شیٹ میں حملے کے بارے میں ہر لمحے کی تفصیلات شامل ہیں، سازش کی شروعات سے لے کر مقدار تک اور استعمال ہونے والے دھماکہ خیز مواد کی قسم چارج شیٹ میں شامل کی گئی ہیں، اس کے علاوہ اقدام کو انجام دینے میں ملوث ماسٹر مائنڈ اور دیگر عسکریت پسندوں کی شناخت کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

چارج شیٹ میں جیش محمد کے عسکریت پسندوں نے اس وحشیانہ حملے کو انجام دینے کے لئے رقم کے لین دین کے تمام ڈیجیٹل اور سائنسی ثبوت موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
بھارت میں کورونا کے معاملے 31 لاکھ سے تجاوز

واضح رہے کہ پلوامہ حملے میں سی آر پی ایف کے 40 اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔

Last Updated : Aug 25, 2020, 4:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.