ETV Bharat / state

'میں کورونا ہوں مجھ سے ڈرو' - covid 19 in kashmir'

ضلع انتظامیہ پلوامہ نے کووڈ 19 کے بارے میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے کورونا رتھ کا آغاز کیا۔

پلوامہ میں ایک کرونا رتھ کا آغاز کیا۔
'میں کورونا ہوں مجھ سے ڈرو'
author img

By

Published : May 26, 2020, 11:29 AM IST

ضلع مجسٹریٹ پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے آج یہاں ضلع انتظامیہ کمپلیکس پلوامہ میں ایک کورونا رتھ کا آغاز کیا۔

کووڈ 19 کے وبائی امراض کے درمیان کیے جانے والے مختلف احتیاطی تدابیر کے بارے میں ضلع کے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے رتھ کا آغاز کیا ہے۔ اگلے پندرہ دن میں رتھ ضلع کے مختلف دیہات میں رکھا جائے گا۔

'میں کورونا ہوں مجھ سے ڈرو'
'میں کورونا ہوں مجھ سے ڈرو'

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے بتایا کہ ''ضلعی انتظامیہ نے ضلع میں 30 کنٹینمنٹ زون قائم کیے ہیں جہاں سے اب تک کووڈ 19 میں مثبت کیسز کا پتہ چلا ہے۔''

پلوامہ میں ایک کرونا رتھ کا آغاز کی
پلوامہ میں ایک کرونا رتھ کا آغاز کی

انہوں نے کہا کہ ''کورونا جنگ جو خصوصا محکمہ صحت کے کارکنان، میونسپلٹی کے عہدیدار اور پولیس اس بیماری کی روک تھام کے لئے انتھک کام کر رہے ہیں۔ کچھ سرگرمیوں کے پیش نظر جو آہستہ آہستہ دوبارہ شروع ہونے کی اجازت ہے ، معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے ، بار بار ہاتھ دھونے ، اجتماعات سے اجتناب رکھنے جیسے احتیاطی تدابیر کے بارے میں لوگوں کو حساس بنانے کے لئے آسی مہم شروع کرنا ضروری ہو گیا ہے۔''

کورانا وائرس کی خوفناک نوعیت اور کورونا وائرس کے انفیکشن سے لاحق خطرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے رتھ کو واضح تصویر کے ساتھ بنایا گیا ہے۔

پلوامہ میں ایک کرونا رتھ کا آغاز کی
پلوامہ میں ایک کرونا رتھ کا آغاز کی

دریں اثنا کوویڈ-19 کے تحت کیے جانے والے احتیاطی تدابیر سے متعلق معلومات کو عام کرنے کے لئے عوام میں پرچے بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.