ETV Bharat / state

ترال:غیر ریاستی مزدوروں میں کورونا انفیکشن کے باعث عوام میں تشویش - corona infection

مرکزکے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ترال میں غیر ریاستی مزدوروں کی ایک بڑی تعداد بھی کورونا سے متاثر ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔

ترال:غیر ریاستی مزدوروں میں کورونا انفیشن کے باعث عوام میں تشویش

author img

By

Published : May 16, 2021, 7:47 AM IST

ترال میں غیر ریاستی مزدوروں کی ایک بڑی تعداد بھی کورونا متاثر پائے گئے ہیں، جس کی وجہ سے عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ اس بات کو لیکر ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں کہ انتظامیہ کس طرح غیر ریاستی مزدوروں کو بغیر ٹیسٹ کے وادی میں داخل ہو رہے ہیں۔

ترال:غیر ریاستی مزدوروں میں کورونا انفیشن کے باعث عوام میں تشویش

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ترال کے سماجی کارکن محمد اقبال ریگو نے اس بات پر انتظامیہ کی تنقید کی ہے کہ ترال علاقے کو کورونا وائرس میں مبتلا کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے اور وہ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کس طرح صورتحال کو کنٹرول کیا جائے۔

محمد اقبال ریگو نے مزید بتایا کہ مقامی لوگوں کو وادی میں ۤنے سے قبل کورونا ٹیسٹ لئے جاتے ہیں، لیکن نہ جانے کیوں غیر ریاستی مزدوروں کی ٹیسٹنگ عمل میں لانے کے لیے سرکار سنجیدہ نہیں ہے۔لہزا اس بارے میں ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ رہنما خطوط کی پاسداری کریں کیونکہ علاقے میں کورونا کےمعاملات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور وقت کی پکار ہے کہ غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.