ETV Bharat / state

ترال: جل شکتی محکمے کے خلاف احتجاج - سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی

ٹاؤن سے سات کلومیٹر دور لرو جاگیر کی خواتین نے سڑکوں پر آکر جل شکتی محکمے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔

جل شکھتی محکمے کے خلاف احتجاج
جل شکھتی محکمے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 8:39 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع ترال میں ان دنوں متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کی شدید قلت ہے۔ آج ٹاؤن سے سات کلومیٹر دور لرو جاگیر کی خواتین نے سڑکوں پر آکر جل شکتی محکمے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔

جل شکھتی محکمے کے خلاف احتجاج

یہ خواتین سڑکوں پر خالی مٹکے لے کر آ گئیں اور سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل کو روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: بیک ٹو ولیج کی صورتحال اطمینان بخش نہیں

خواتین کا کہنا تھا کہ گرمی کے ان ایام میں ان کو پینے کے لیے دو بوند پانی دستیاب نہیں ہے۔ بعد ازاں متعلقہ حکام وہاں پہنچ گئے اور ان کو پانی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد لوگ منتشر ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.