ETV Bharat / state

Protest Against RDD in Pulwama: پلوامہ میں بلاک آفس لیتر کے خلاف احتجاج - بلاک آفس لیتر کے خلاف احتجاج

ضلع پلوامہ کے لیتر تحصیل میں مقامی باشندوں نے بلاک آفس کے ملازمین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے علاقے کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا۔ Protest in Litter Pulwama

پلوامہ میں بلاک آفس لیتر کے خلاف احتجاج
پلوامہ میں بلاک آفس لیتر کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Nov 21, 2022, 11:56 AM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں لیتر علاقے کے رہائشیوں نے محکمہ دیہی ترقی (بلاک آفس) کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج کر رہے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کی جانب سے علاقے میں کوئی بھی ترقیاتی کام انجام نہیں دیا گیا جب کہ محکمہ کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ علاقے میں لاکھوں روپے خرچ کرکے ترقیاتی کاموں کو انجام دیا گیا ہے جب کہ زمینی سطح پر ترقیاتی منصوبوں کا نام و نشان بھی نہیں ہے۔ Protest Against Block Office Litter Pulwama

پلوامہ میں بلاک آفس لیتر کے خلاف احتجاج

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ ’’محکمہ کے ملازمین کو کئی بار پبلک دربار کے انعقاد کی دعوت دی گئی لیکن ایک بھی بار انہوں نے پبلک دربار میں علاقے کو شامل نہیں کیا۔ محکمہ کا دعویٰ ہے کہ آج تک لیتر بلاک میں لاکھوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو انجام دیا گیا ہے جب کہ زمینی سطح پر کچھ بھی نظر نہیں آر ہا ہے۔‘‘ انہوں نے انتظامیہ سے معاملہ کی جانچ کرنے کی اپیل کی ہے اور علاقے میں تعمیراتی منصوبوں کو شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں: Bar Association Pulwama Protest: بار ایسوسی ایشن پلوامہ کا ضلع میں کنزیومر کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.