ETV Bharat / state

پلوامہ: روبرو 2021 پروگرام کا انعقاد - پلوامہ کی خبریں

پلوامہ کے ٹینگپنہ علاقے میں قائم نورانی پیرامیڈیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے فوج کے 55 راشٹریہ رائفلز نے روبرو 2021 پروگرام کا انقعاد کیا جس میں ضلع پلوامہ کے محتلف ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ انسٹیٹیوٹ کے طلبہ کے علاوہ فوج کے افسران نے شرکت کی۔

روبرو 2021 پروگرام کا انعقاد
روبرو 2021 پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 31, 2021, 6:04 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 55 راشٹریہ رائفلز نے نورانی پیرامیڈیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے روبرو 2021 پروگرام کا اہتمام کیا۔

پلوامہ: روبرو 2021 پروگرام کا انعقاد

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹینگپنہ علاقے میں قائم نورانی پیرامیڈیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے فوج کے 55 راشٹریہ رائفلز نے روبرو 2021 پروگرام کا انقعاد کیا جس میں ضلع پلوامہ کے محتلف ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ انسٹیٹیوٹ کے طلبہ کے علاوہ فوج کے افسران نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:جموں وکشمیر: این آئی اے نے مزید دو افراد کو گرفتار کیا

اس موقع پر ڈاکٹرز اور طلبہ نے منتخب کیے گئے موضوعات جس میں ہیلتھ کیئر سسٹم، ایجوکیشن سسٹم، ومین سیفٹی وغیر پر روشنی ڈالی۔ طلبہ نے بھی اپنے موضوعات پیش کیے۔ اس کے علاوہ اس موقع پر رنگا رنگ تمدنی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔

پروگرام کے آخر میں بچوں کو انعامات سے نوازا بھی گیا۔ اس موقع پر فوج کے افسر نے کہا کہ ایسے پروگرامز سے عام لوگ اور فوج کے درمیان رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرام آئندہ بھی منقعد کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.