ETV Bharat / state

خشخاش کے خلاف مہم جاری، دس گرفتار

author img

By

Published : May 27, 2020, 12:24 PM IST

اونتی پورہ پولیس نے غیر قانونی طور پر کاشت کی جانے والی خشخاش کی فصل کو تباہ کرنے کی مہم میں تیزی لائی ہے۔

خشخاش کے خلاف مہم جاری، دس گرفتار
خشخاش کے خلاف مہم جاری، دس گرفتار

اطلاعات کے مطابق آج ایس ڈی پی او اونتی پورہ اعجاز چودھری کی قیادت میں ایک ٹیم نے چرسو اونتی پورہ میں قریباً چالیس کنال اراضی پر پھیلی ہوئی خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا۔

خشخاش کے خلاف مہم جاری، دس گرفتار

اس دوران پولیس نے غیر قانونی کاشت کرنے والے چرسو کے دس افراد کو گرفتار کر کے انھیں سلاخوں کے پیچھے ڈھکیل دیا ہے۔

مقامی لوگوں نے پولیس کی اس کاروائی کو بروقت قرار دیا گیا ہے بتادیں کہ اونتی پورہ کے کچھ علاقوں میں منشیات فروشی کی وباء گزشتہ کئی برسوں کے دوران پھیل رہی ہے اور امسال پولیس نے اب تک کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے انھیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے۔

ضلع انتظامیہ پلوامہ نے پہلے ہی خشخاش کی کاشت کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.