ETV Bharat / state

ترال: کینسر میں مبتلا غریب کا کوئی پرسان حال نہیں - مالی مدد کی اپیل

جنوبی کشمیر کے ترال میں ایک جواں سال غریب شہری کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے جسکے علاج پر لاکھوں روپے خرچ آ رہا ہے۔

ترال میں غریب شخص کینسر میں مبتلا، امداد کی اپیل

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 1:40 PM IST

جنوبی ضلع پلوامہ کے دیور ترال کے رہنے والے مختار احمد بٹ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور اب ان کے علاج و معالجے پر دس لاکھ روپیے سے زائد کا خرچ آ رہا ہے چونکہ یہ انتہائی مفلس و نادار ہیں، اس لیے علاج سے قاصر ہے۔ مختار احمد کے خسر نے اہل ثروت سے امداد کی اپیل کی ہے۔

ترال میں غریب شخص کینسر میں مبتلا، امداد کی اپیل

دیگر مقامی شہریوں نے بھی اس غریب کی جان بچانے کے لیے لوگوں سے بھر پور معاونت کی اپیل کی ہے۔

مختار احمد کے کنبے میں انکے دو بچے اور اہلیہ ہیں۔ کمانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ ان کی اہلیہ نے بھی لوگوں سے فوری مدد کی کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ایک بینک اکاؤنٹ بھی دیا ہے اور مدد کرنے والوں درج ذیل اکاؤنٹ نمبر میں رقم جمع کرنے کو کہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ان کا ذاتی اکاؤنٹ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.