ETV Bharat / state

ترال ۔ ڈاڈسرہ میں پولنگ جاری - etv bharat jk

جموں و کشمیر میں آج سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخابات اور پنچایت ضمنی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔

ترال۔ڈاڈسرہ کے لیے ووٹنگ جاری
ترال۔ڈاڈسرہ کے لیے ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 11:06 AM IST

ڈی ڈی سی انتخابات کے سلسلے میں آج وادی کے کئی دوسرے علاقوں کی طرح ترال کے ڈاڈسرہ بلاک میں بھی ووٹنگ ہو رہی ہے۔

شدید سردی کی وجہ سے ابھی زیادہ ووٹر گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں۔ تاہم امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی ووٹوں کی شرح میں اضافہ ہوگا۔ یہاں راے دہندگان کی کل تعداد 27206 ہے جبکہ اس حلقہ سے چھ امیدوار میدان میں ہے جن میں بھاجپا کا ایک، اپنی پارٹی کا ایک ۔

ترال۔ڈاڈسرہ کے لیے ووٹنگ جاری

نیشنل کانفرنس کے ایک اور تین دیگر آزاد امیدوار شامل ہیں۔ ووٹروں کی سہولیات کے لیے باون پولنگ بھوتوں کو 23 مراکز میں تبدیل کیا گیا ہے۔

ووٹروں نے کہا کہ وہ تعمیر وترقی کے لیے ووٹ دے رہے ہیں۔ علاقے میں کل سے ہی انٹرنیٹ خدمت منقطع کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.