ETV Bharat / state

Grenade Attack in Pulwama: پلوامہ میں گرینیڈ حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی - پلوامہ کی خبریں

اطلاعات کے مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں Suspected Militants نے مرکزی قصبہ پلوامہ میں پوسٹ آفس کے قریب پولیس پارٹی پر حملہ Police Party Attacked کیا۔

پلوامہ میں گرینیڈ حملہ، پولیس اہلکار زخمی

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 4:09 PM IST

Updated : Dec 26, 2021, 5:12 PM IST

جموں و کشمیرکے ضلع پلوامہ میں اتوار کی سہ پہر پیش آئے گرینیڈ حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی A Policeman Injured in Grenade Attack ہوگئے۔

پلوامہ میں گرینیڈ حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

اطلاعات کے مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں نے مرکزی قصبہ پلوامہ میں پوسٹ آفس کے قریب ایک پولیس پارٹی پر حملہ کیا۔ اس واقعے میں دو پولیس اہلکاروں کو چوٹیں آئیں، جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل Hospitalized for Treatment کیا گیا۔

زخمی اہلکاروں کی شناخت محمد عبد اللہ اور عبد المجید، ساکن بدرواہ کے طور پر کی گئی ہے۔

وہیں پولیس اور فوج نے حملہ آوروں کو پکڑنے کےلیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Encounter in Srigufwara: اننت ناگ کے سریگفورہ میں تصادم آرائی اختتام پزیر، ایک عسکریت پسند ہلاک

Last Updated : Dec 26, 2021, 5:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.