ETV Bharat / state

پولیس کی جانب سے تہنیتی پروگرام - fantasy book written award kashmir

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں آج پولیس کی جانب سے تحصیل ترال، اونتی پورہ اور پانپور کے طلبا اور دیگر لوگوں کے لیے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام منقعد کیا گیا۔

پولیس کی جانب سے تہنیتی پروگرام
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 7:45 PM IST


اس پروگرام کا مقصد طلباء کی حوصلہ افزائی کی جائے تا کہ آنے والے وقت میں یہ شاباش کشمیر کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیا جائے۔

پولیس کی جانب سے تہنیتی پروگرام

اس موقع پر حا ل ہی میں نیٹ امتحانات میں بہترین نمبرات سے حاصل کرنے والے طلبا کی بھی حوصلہ افزائی کی گٸی اور انہیں سرٹیفیکیٹ کے علاوہ نقدی انعامات سے بھی نوازا گیا۔

اس پروگرام میں اونتی پورہ کے ایس ایس پی طاہر سلیم مہمان خصوصی جبکہ دیگر پولس افسران، معزز شہریوں اور طالب عملوں کی اچھی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو غلط راستے اختیار کرنے سے روکنا اور انہیں زندگی کے مختلف شعبوں کی طرف راغب کرنا ہے تا کہ نوجوان خاص کر وادی کے نوجوان زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھے۔


اس پروگرام کا مقصد طلباء کی حوصلہ افزائی کی جائے تا کہ آنے والے وقت میں یہ شاباش کشمیر کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیا جائے۔

پولیس کی جانب سے تہنیتی پروگرام

اس موقع پر حا ل ہی میں نیٹ امتحانات میں بہترین نمبرات سے حاصل کرنے والے طلبا کی بھی حوصلہ افزائی کی گٸی اور انہیں سرٹیفیکیٹ کے علاوہ نقدی انعامات سے بھی نوازا گیا۔

اس پروگرام میں اونتی پورہ کے ایس ایس پی طاہر سلیم مہمان خصوصی جبکہ دیگر پولس افسران، معزز شہریوں اور طالب عملوں کی اچھی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو غلط راستے اختیار کرنے سے روکنا اور انہیں زندگی کے مختلف شعبوں کی طرف راغب کرنا ہے تا کہ نوجوان خاص کر وادی کے نوجوان زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھے۔

Intro:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں اج اونتی پورہ پولیس کی جانب سے آج تحصیل ترال، اونتی پورہ ،اور پانپور کے طالب علموں اور دیگر لوگوں کے لۓ مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کے لۓ ایک حوضلہ افضاٸی پروگرام منقعد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد تھا کہ طالب علموں کی حوصلہ افضائی کی جاے تاکہ یہ آنے والے وقت میں یہ    ”شاباش کشمیر“ کے نام سے ایک پروگرآم منعقد کیا۔دریں اثنإ اس موقع پر حا ل ہی میں نیٹ امتحانات میں بہترین نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طالب علموں کی بھی حوصلہ افضاٸی کی گٸ اور انہیں سرٹفکیٹسبکے علاوہ نقدی انعامات سے  بھی نوازا گیا۔پروگرآم میں ایس۔ایس۔پی اونتی پورہ طاہر سلیم مہمان خصوصی جبکہ دیگر پولس افسروں،معزز شہریوں اور طالب عملوں کی اچھی تعداد نے بھی پروگرآم میں شرکت کی۔اس پروگرآم کا مقصد نوجوانوں کو غلط راستے اختیار کرنے سے روکنا اور انہیں زندگی کے مختلف شعبوں کی طرف راغب کرنا ہے تاکہ نوجوآن خاص کر وادی کے نوجوآن زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھے۔





Body:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں اج اونتی پورہ پولیس کی جانب سے آج تحصیل ترال، اونتی پورہ ،اور پانپور کے طالب علموں اور دیگر لوگوں کے لۓ مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کے لۓ ایک حوضلہ افضاٸی پروگرام منقعد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد تھا کہ طالب علموں کی حوصلہ افضائی کی جاے تاکہ یہ آنے والے وقت میں یہ    ”شاباش کشمیر“ کے نام سے ایک پروگرآم منعقد کیا۔دریں اثنإ اس موقع پر حا ل ہی میں نیٹ امتحانات میں بہترین نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طالب علموں کی بھی حوصلہ افضاٸی کی گٸ اور انہیں سرٹفکیٹسبکے علاوہ نقدی انعامات سے  بھی نوازا گیا۔پروگرآم میں ایس۔ایس۔پی اونتی پورہ طاہر سلیم مہمان خصوصی جبکہ دیگر پولس افسروں،معزز شہریوں اور طالب عملوں کی اچھی تعداد نے بھی پروگرآم میں شرکت کی۔اس پروگرآم کا مقصد نوجوانوں کو غلط راستے اختیار کرنے سے روکنا اور انہیں زندگی کے مختلف شعبوں کی طرف راغب کرنا ہے تاکہ نوجوآن خاص کر وادی کے نوجوآن زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھے۔





Conclusion:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں اج اونتی پورہ پولیس کی جانب سے آج تحصیل ترال، اونتی پورہ ،اور پانپور کے طالب علموں اور دیگر لوگوں کے لۓ مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کے لۓ ایک حوضلہ افضاٸی پروگرام منقعد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد تھا کہ طالب علموں کی حوصلہ افضائی کی جاے تاکہ یہ آنے والے وقت میں یہ    ”شاباش کشمیر“ کے نام سے ایک پروگرآم منعقد کیا۔دریں اثنإ اس موقع پر حا ل ہی میں نیٹ امتحانات میں بہترین نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طالب علموں کی بھی حوصلہ افضاٸی کی گٸ اور انہیں سرٹفکیٹسبکے علاوہ نقدی انعامات سے  بھی نوازا گیا۔پروگرآم میں ایس۔ایس۔پی اونتی پورہ طاہر سلیم مہمان خصوصی جبکہ دیگر پولس افسروں،معزز شہریوں اور طالب عملوں کی اچھی تعداد نے بھی پروگرآم میں شرکت کی۔اس پروگرآم کا مقصد نوجوانوں کو غلط راستے اختیار کرنے سے روکنا اور انہیں زندگی کے مختلف شعبوں کی طرف راغب کرنا ہے تاکہ نوجوآن خاص کر وادی کے نوجوآن زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھے۔


ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.