ETV Bharat / state

Police Destroys Poppy Cultivation in Pulwama: پلوامہ میں پولیس نے خشخاش کی فصل کو تباہ کردیا

author img

By

Published : May 6, 2022, 7:32 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف اپنے جنگ جاری رکھتے ہوئے آج کئی کنال اراضی پر خشخاش کی فصل کو تباہ کردیا۔

پلوامہ میں پولیس نے خشخاش کی فصل کو تباہ کردیا

پلوامہ: جنوبی کشمیر میں منشیات فروشی کی روک تھام کے لئے ضلع پلوامہ پولیس نے اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے کئی کنال اراضی پر خشخاش کی فصل کو تباہ کردیا، تاکہ نوجوانوں نسل کو منشیات کے استعمال اور اس کے کاروبار سے روکا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:

Director Agricultural Visits Pulwama: ڈائریکٹر محکمہ زراعت کشمیر نے پلوامہ کا دورہ کیا

اس ضمن میں اج ایس ڈی پی او اونتی پورہ ممتاز علی کی سربراہی میں پولیس، محمکہ مال اور دیگر متعلقہ محکموں نے ضلع پلوامہ کے خاندپورہ اور پنجگام کے علاقے میں کئی دیہاتوں میں سبز خشخاش کو تباہ کردیا۔ پولیس نے عوام سے اس خشخاش کی فصل کو ازخود تباہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پلوامہ کو منشیات سے پاک رکھنے کےلیے آپ کا تعاون ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.