ETV Bharat / state

پلوامہ: فیزکل ٹیچرس کا مظاہرہ - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

ٹیچروں نے مستقل کرنے اور دوسرے ٹیچروں کے مساوی تنخواہ دینے کا مطالبہ کیا۔

physical
physical
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 6:50 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج رہبر تعلیم فیزکل ٹیچرس نے ڈی سی آفس پلوامہ کے باہر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ٹیچروں کا مطالبہ ہےکہ انہیں مستقل کیا جائے۔

اس دوران ٹیچروں نے کہا کہ ہم لوگوں لفٹنٹ گورنر کے پلوامہ دورہ کے پیش نظر اپنے مطالبات کو لے کر ملنے آئے تھے تاہم انہیں گورنر سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

پلوامہ: فیزکل ٹیچرس کا ڈی سی دفتر کے باہر مظاہرہ

انہوں نے کہا یہ باعث تشویش ہے کہ انہیں اپنے مطالبات کو بتانے کا موقع نہیں دیا گیا ہے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس لے رکھا تھا، جس پر 'ایکول ورک ایکول ویجز' تحریر تھا۔

ٹیچروں نے کہا کہ ان کے مطالبات کو انتظامیہ پورا کرے تاکہ ان کے اہل خانہ فاقہ کشی سے بچ سکیں۔
اس سلسلے میں ایک مظاہرین اعجاز احمد نے بتایا کہ ہم اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہیں لیکن پھر بھی ہمیں تین ہزار روپیہ مہانہ دیا جاتا ہے۔ اس سے ہم مہنگائی کے زمانے میں اپنی کوئی ضروریات پوری نہیں کر سکتے ہیں۔ انہوں نے انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.