ETV Bharat / state

Panchayat Electoral Rolls Updation پنچایت الیکٹورل رول اپڈیشن میں عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ڈی سی پلوامہ - DC Pulwama On Panchayat Electoral Rolls Updation

پلوامہ کے ترقیاتی کمشنر بصیرالحق چودھری نے کہا کہ ضلع میں 21 دسمبر سے پنچایت الکٹورل رول اپڈیسشن کا کام شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 190 پنچائیتوں میں اس حوالے سے بڑے پیمانے پر ووٹرس کی اپڈیشن ہوگی اور اس مہم میں لوگوں کو بڑھ چڑج کر حصہ لینا چاہیے تاکہ گراس روٹ پر ڈیموکریسی کو مزید مضبوط بنایا جاسکے۔ DC Pulwama On Panchayat Electoral Rolls Updation

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 6:05 PM IST

پلوامہ:ضلع پلوامہ کے ترقیاتی کمشنر بصیر الحق چودھری نے آج پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندوں کو حتمی انتخابی فہرست کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وادی کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی پنچایت الیکٹرول رول ریویژن اور اپڈیشن کے لیے 21 دسمبر سے کام شروع ہوگا۔Press Conference Baseer haq Chodaray

انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں 190 پنچایتوں ہیں اور ان پنچایتوں میں ا نئے سرے سے الیکٹورل رویژن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس فہرست میں نئی ووٹروس کو انداراج کیا کائے گا اور جو بھی ان علاقوں سے دوسرے علاقوں میں رہنے گئے مثلا شادی وغیرہ ان کو ووٹر فہرست سے نکال دیا جائے گا۔ DC Pulwama On Panchayat Electoral Rolls Updation

پنچایت الیکٹورل رول اپڈیشن میں عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ڈی سی پلوامہ

ڈی سی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ پنچایت الیکٹورل رول اپڈیشن میں بڑھ چھڑ کر حصہ لے تک کوئی وواٹر اس مہم میں چھوٹ نہ جائے ۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے ہر ایک پنچایت کے لئے ایک افسر تعینات کیا ہے جس اس کام کو مکمل کرنے اور ساتھ ہی لوگوں کو اس حوالے سے مدد پہچانے کا ذمہ رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں: Panchayat Electoral Roll Revision اسٹیٹ الیکشن کمشنر نے پنچایتی الیکٹورل رول کا جائزہ لینے کی ہدایت دی

واضح رہے کہ جموں کشمیرن کے اسٹیٹ الیکشن کمیشنر کے کے شرما نے پنچایتی انتخابات منعقد کروانے کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ ایک محدود وقت میں الیکٹورل رول ریویژن کرے۔کمشنر نے ہدایت دی کہ یکم جنوری سنہ 2023 تک ووٹنگ کے لئے اہل ہونے والے افراد کو ووٹر لسٹ میں شامل کریں اور ضابطے کے تحت ووٹر ریویژن اور اپڈیسن مکمل کرے۔State Election commissioner KK Sharma

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.