ETV Bharat / state

ترال: بیک ٹو ولیج تھری کو کامیاب بنانے کی اپیل - news of pulwama

بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر نے ترال کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور بیک ٹو ولیج تھری کے مختلف پروگرام میں شامل ہوئے۔

pulwama district
pulwama district
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 7:44 AM IST

بیک ٹو ولیج پروگرام کو ایک اچھی پہل قرار دیتے ہوئے عوام سے اس میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے آج ترال کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور بیک ٹو ولیج تھری کے مختلف پروگرام میں شرکی کی۔ انہوں نے پنچایت حلقہ ڈاڈسرہ میں مختلف پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ اس دوران بی ڈی او ڈاڈسرہ مرتضی ثاقب اور بی ڈی سی چیئرپرسن سکینہ بھی موجود تھیں۔

ترال: بیک ٹو ولیج تھری کو کامیاب بنانے کی اپیل
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے کہا کہ ایل جی منوج سنہا نے بیک ٹو ولیج تھری کے حوالے سے جو پہل کی ہے اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے کیونکہ بھارت میں زیادہ ترآبادی دیہی علاقوں میں ہی آباد ہے۔ گاؤں کی ترقی ہی ملک کی ترقی ہے۔ الطاف ٹھاکر نے کہا کہ مرکزی سرکار کی روز اول سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس ہو اور ہماری سرکار اس پر وعدہ بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.